عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 85
AD آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں غلو کر نیوالا اور مشترک بتایا جاتا تھا اب اُسی کو گستاخ رسول کہا جاتا ہے۔تیسری مثال۔پاکستان میں ایک عرصہ تک پوری بلند آہنگی سے یہ آواز بلند کی جاتی رہی کہ : مرزائیوں کو اقلیت قرار دینے کی دلیل یہ ہے کہ مرزائیوں نے اپنے مسلمان نہیں کہلایا وہ خود اپنے آپ کو احمدی کہلاتے ہیں ، اسے دینی عمائدین کا ارشاد ہے کہ۔" مہم ان کو احمدی تسلیم نہیں کرتے احمد می تو ہم ہیں ،ہے ہماری تو دعا ہے کہ خدا کہ سے دنیا کا ہر فرد احمدی مسلمان کہلانے لگے تا حضرت مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ کا یہ الہام ہمیشہ ایک نئی شان ہے جلوہ گر ہوتا رہے کہ " آن سرور كائنات عليه وعلى آله الصلوات والتسليمات کے زمانہ رحمت سے ایک ہزار اور چند سال بعد ایک زمانہ ایسا بھی آمینوال ہے کہ حقیقت محمدی اپنے مقام سے عروج فرمائے گی اور حقیقت کعبہ کے مقام ہیں متحد ہو جائیگی اسوقت حقیقت محمدی کا نام حقیقت احمد می ہو جائے گا ہے اخبار " آزاد " ۱۳ جولائی جولائی ۱۹۵۲ء ص " es ver y a سے سوانح مولانا مفتی محمود صلا" مؤلف نعیم آسی ناشته مسلم اکادمه۔وزیر اوه سیالکوٹ اکتوبر کا اردو ترجیه میده و معاد ۲۰۵ زنا شهر دوره مجددین ناظم آباد در اکران شام