عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 43 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 43

جسکی صحی پڑ نے لفظا لفظا تعمیل کی چنانچہ حضور کی نعش مبارک ذرا اٹھائی گئی اور سب الٹ کر حجرہ عائشہ میں اسی مقام پر قبر مبارک کھو دی گئی اور وہ بستر جس میں حضور نے وفات پائی تھتی قیر میں ہی بچھا دیا گیا تدفین کی یہ صورت سوائے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مستند تاریخ سے کسی نبی کی نسبت ثابت نہیں کی جاسکتی۔اس کے برعکس حضرت اسحاق علیہ السلام نے میٹر تنبیہ میں انتقال کیا لیکن دفن خبروں میں کئے گئے نئے حضرت یعقوب علیہ السلام نے مصر میں داعی اجل کو لبیت کہا اور بیت المقدس سے ۲۰ میل دور خبروں میں سپرد خاک کئے گئے ہیں حضرت یوسف علیہ السلام نے بھی مصر میں وفات پائی مگر مزار فلسطین میں ہے کے حضرت عزیر سائرہ آباد میں فوت ہوئے اور قبر و مشتق میں بنی ائت۔میں نے بیشمار خود ساختہ اور وضعی معیاروں میں سے بطور نمونہ صرف و معیاروں کا ذکر کیا ہے اور ان میں سے ہر ایک کی اصلی حقیقت واضح کر دی ہے جس سے یہ نتیجہ نکالنا مشکل نہیں ہے کہ یہ سب معیار فرضی ہیں جو بیت عنکبوت سے زیادہ چنداں کوئی حیثیت نہیں رکھتے اور گو آج انہیں سے ہر ایک کو عین اسلام اور احمدیت کے خلاف ایک فولادی پتھر سمیا جاتا ہے ات سیرت النبی حید دادم ها ۲۳ - ۲۳۳ از علامیش بلی مرحوم سے معجم القرآن ص ۳۶۰۷۳ اسٹر غلام جیلانی برق) سے الیمامہ کے مستدرک حاکم جلد ۲ ص ۲۰۰۸ مسند احمد بن قتیل (مستند دماتیه کمتر اعمال میدم صدا سے قصص القرآن جلد واحد ۳۳ از مولانا حبیب الرحمان سهاروی خليد F معی انقرآن ۳ از ڈاکٹر غلام جیلانی برقی سے مخصص القرآن جلده من الله اسلام لها