عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 20 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 20

حضرت سید عبد القادر جیلانی حضرت غوث اعظم یو کے بارہ میں فرمایا جس طرح نور کے مقابل پر ظلمت نہیں ٹھٹھر سکتی اسی طرح شیطان اُن کے مقابل پر بھر نہیں سکا ، اسے دیگر اولیائے امت دوسرے اولیائے امت کی نسبت فرمایا " درمیانی زمانہ کے صلحائے امت محمدیہ یہ بھی با وجود طوفان بدعات کے ایک دریائے عظیم کی طرح ہیں ، نے باوجود ہمارے سید و مولی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ سے آج تک ہر ایک صدی نہیں ایسے باخدا لوگ ہوتے رہے ہیں جن کے ذریعہ سے اللہ تعالیٰ غیر قوموں کو آسمانی نشان دکھلا کر انکو ہدایت دیتا رہا ہے جیسا کہ سید عبد القادر جیلانی اور ابوالحسن خرقانی اور ابو یزید بسطامی اور جنید بغدادی اور محی الدین ابن العربی اور ذوالنون مصری اور معین الدین چشتی اجمیری اور قطب الدین بختیار کا کی ، فرید الدین پاک پٹنی اور نظام الدین دہلوی اور شاہ ولی اللہ دہلوی اور شیخ احمد تر مہندی رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ اسلام میں گزرے ہیں اور ان لوگوں کا ہزار ہا تک ندوہ پہنچا ہے۔۔۔۔۔جسقدر اسلام میں اسلام کی تائید میں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی کی گواہی میں آسمانی نشان بذریعہ اس امت کے اولیاء کے ظاہر ہوئے اور ہورہے ہیں انکی نظیر دوسرے مذاہب میں ہرگز نہیں۔۔۔۔۔زندہ مذہب وہی ہوتا ہے جس پر ہمیشہ کیلئے زندہ خدا کا به 16 ک ضرورت الامام صلا سے تحفہ گولڑویہ صدا