عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 101 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 101

101 191- ه حضرت سید محمد بن مبارک کرمانی در سیر الاولیاء اردو ترجمه ملام) -4- قطب الاولیاء حضرت محی الدین ابن عربی ( تذکره خوشیه ۲۹ از مولانا گل حسن شاہ ، حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی (مرة العاشقین مث مرتبہ مولانا سید محمد سعید ۸ حضرت مولانا روم " و " الهام منظوم " ترجمه اردو مثنوی دفتر دوم م۱۳۹-۲۷۵) ۹ - حضرت شیخ فخرالدین ابراهیم المعروف عراقی خلیف کلیات عراقی ص ۱ - ۱۹۱) ۱ حضرت بہاؤ الدین ذکریا ملتانی ۱۰۔فقیر نور محمد قادری کلاچوی از مانہ حال کی ایک صوفی مزاج شخصیت ( عرفان جلد ۲۳۲ (۲۳۵) ۱۱- حضرت الشیخ اسماعیل بر وسوی مفسر اسلام خاتم المفسرين بروح البیان جلد را صدا (۳) الغرض قرآن وحدیث اور بزرگان امت کی کتب متذکرہ استعارات اور صوفیانہ اصطبارات یریز ہیں مگر آہ جب حضرت مسیح موعود نے بھی حکم عدل کی حیثیت سے انکو صحیح قرار دیتے ہوئے استعمالی فرمایا تو آپ پہ نہ صرف اخلاق سوز بھرتیاں کسی گئیں بلکہ اسے اپنا کارنامہ بناتے ہوئے فخریہ انداز میں کہا گیا کہ و یہ بھی کہا جاتا ہے کہ مجلس کے خلیوں میں جذباتیت پھکڑ بازی اور اشتعال انگیزی کا عنصر غالب ہوتا ہے یہ ٹھیک ہے مگر یہ بھی تو دیکھئے کہ ہماری قوم کی ذہنیت اور مذاق کیا ہے۔۔۔۔۔جذباتیت اور سطحیت ہماری کھٹی میں پڑگئی۔ی ہے ہماری ہر تحریر اور ہر تقریر جدیا نیت اور سطحیت پر باتی ہوتی۔ہماری سب سے بڑی کمزوری ہے کہ ہم حقائق و واقعات سے کوئی تعلق نہیں رکھتے صرف جذبات سے کام نکالتے ہیں۔۔۔دیندار a