عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 82
At جماعت پہلے سے زیادہ مستحکم اور وسیع ہوتی گئی مرزا صاحب کے بالمقابل جون لوگوں نے کام کیا ان میں سے اکثر تقوی، تعلق باللہ، دیانت ، خلوص علم اور اثر کے اعتبار سے پہاڑوں جیسی شخصیتیں رکھتے تھے۔لیکن ہم اس کے باوجود اس تلخ نوائی پر مجبور ہیں کہ ان کا یہ کی تمام کاوشوں کے با وجود قادیانی جماعت میں اضافہ ہوا ہے ، یہ اضافہ کس صورت میں ہوا ہے۔اس سوال کا جواب اخبار " مشرق ۳۰ جون ۱۹۷۴ء مث کے الفاظ میں یہ ہے کہ۔" ہمنے گذشتہ نصف صدی میں احمدیوں کی مخالفت میں محض جلیسوں، جلوسوں اور مظاہروں اور کا نفرنسوں اور تقریروں سے کام لیا لیکن احمدیوں نے خاموشی کے ساتھ پاؤں پھیلائے۔اسوقت دنیا کے اکتیس ملکوں میں انہوں نے ۵۰ سے زیادہ احمد دیش نام کر رکھے ہیں۔ان کے زیر اہتمام ۲۳۴۴ مسجدیں تعمیر ہوئیں۔گھانا میں ۶۱ - اندرویشیا میں ۶۰ - سیرالیونی ۴۰۔نائیجیریا میں ہم اور مشرقی افریقہ میں ۲۰ برطانیہ امریکہ - جرمنی۔ڈنمارک - ہالینڈ وغیرہ میں بھی انکی مساجد موجود ہیں۔انگریزی۔جرمن اور دوسری زبانوں میں 14 رسالے جاری ہیں اور بانی سلسلہ اور دوسرے نمایاں افراد کی کتابیں بھی مختلف زبانوں میں طبع ہو کر دنیا بھر میں فروخت ہو رہی ہیں چونکہ عامتہ المسلمین نے الیسی کو منظم کوشش نہیں کی اس لئے بیرونی دنیا کے بیشتر ممالک میں اسلام کی وہی تاویل چالو ہے جو احمدی کرتے ہیں اور بعض افریقی ممالک میں تو احمدیت ہی کو اصل اسلام کا منظر سمجھا جاتا ہے ، یہ سال قبل کتنا کم اعداد و شمار ہی خدا کے فضل سے جماعت کی کو 14