عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 83 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 83

مساجد مشنوں اور لٹریچر میں اس کے بعد بیش بہا اضافہ ہو چکا ہے) مورخ پاکستان ہوچہ جناب شیخ محمد اکرم ایم۔اے نے یہ بھی اعتراف کیا ہے " ہمارے بزرگوں نے عام مسلمانوں کو نظم و نسق، مذہبی جوش اور تبلیغ اسلام میں مرزائیوں کو فوقیت حاصل کرنے کی ضرورت نہیں سمجھائی بلکہ بیشتر فتووں اور عام مخالفت سے فتنہ قادیان کا سدباب کرنا چاہا اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جب کسی قوم کے ساتھ بے جا سختی کی جائے تو اس میں انتشار اور قربانی کی خواہش بڑھ جاتی ہے بچنا نچہ جب کبھی عام مسلمانوں نے قادیانیوں کی نا لفت میں معمولی اخلاق اسلامی تہذیب اور رواداری کو ترک کیا ہے تو انکی مخالفت سے قادیانیوں کو فائدہ ہی پہنچا ہے انکی جماعت میں ایثارو قربانی کی طاقت بڑھ گئی ہے اور ان کے عقائد اور بھی مستحکم ہو گئے ہیں" ہے c خداتعالی کی اس فعلی شہادت نے فیصلہ کر دیا کہ تحریک احمدیت خدائے ذو العرش کا لگایا ہوا لو دا ہے جو پہلے نہایت تیزی سے تناور درخت بنا اب ایک عالمی باغ کی شکل اختیار کر چکا ہے جس کے پھولوں ت سے ساری دنیا مہک رہی ہے بہار آئی ہے اسوقت خزاں ہیں۔لگتے ہیں پھول میرے بوستان میں پچھلی صدیوں میں برطانوی حکومت کے سیاستدانوں اور مدیروں نے اپنی پارلیمنٹ میں دعوی کیا تھا کہ انگریزی مملکت پر سورج کبھی غروب نہیں ہوسکتا مگر دنیا نے دیکھ لیا کہ جب ۱۹۳۵ ء میں برٹش ایمپائر کے بعض سے موج کوثر ص ۱۹ بار دوم ناشر فیروز سنز لاہور