عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 79 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 79

69 جناب مولانا ابو القاسم دلاوری فرماتے ہیں " حقیقت یہ ہے کہ ترقی کر کے سلطنت پر فائز ہوتے کا لائحہ عمل بھی شروع سے ان کے پیش نظر تھا۔اور انہیں آغاز کار سے اس مطلب کے الہام بھی ہوا کرتے تھے چنانچہ۔۔۔۔۔مرزا صاحب کا پہلا الہام جو ۸ ۸۶ یا ۱۸۶۹ء میں ہوا یہ تھا کہ " بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔۔۔اس است کار قادیانی صاحب کی ذہنی کیفیت ، ان کے خیالات کی بلند پروازی اور انکی اولوالعرمین کا سفر در پتہ چلتا ہے اور اس سے یہ بھی متبادر ہوتا ہے کہ قیام سلطنت کے اصل داعی و محرک مرزا صاحب ہی تھے۔آخر کیوں نہ ہو تا قوم کے مغل تھے اور رگوں میں تیموری خوبی دوڑ رہا تھا۔میرے خیال میں مرزا صاحب نے سلطنت کی حسن آرزوؤں کو اپنے دل میں پرورش کیا وہ قابل صد ہزار تحسینی تھیں ، ہے۔بہر حال قرآن کے خدائی اصول کے پیش نظر حضرت مریم موعود علیہ السلام نے علین اس زمانہ میں جب کہ آپکو انگریزی حکومت کا بانی قرار دیکر تختہ دار تک پہنچانے یا کم از کم نظر بند کئے جانے کی سازشیں کی جار ہی تختیں بار بار یہ پر شوکت اعلان فرمایا کہ : - یقیناً سمجھو کہ یہ خدا کے ماتحتہ کا لگا ہوا پودہ ہے خدا اسکو ہر گز ضائع نہیں کریگا۔وہ راضی نہیں ہو گا جنتک کہ اسکو کمال تک نہ پہنچا دے اور وہ اسکی آبپاشی کریگا اور اس کے گرد احاطہ بنائے گا اور تعجب انگیز ترقیات دیگا اے۔- ☑ ن اختبار آزاد لاہور ۲۴ نومبر ۱۹۵۰ء که انجام آنتم ص