عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 26 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 26

۲۶ احمدیت پر اعتراضات اور تاریخ انبیاء ا عقائد احمدیت پر تفصیلی روشنی ڈالنے کے بعداب یہ بتانا مقصود ہے کہ ایک عاشق رسول کا دل یہ دیکھر خون ہو جاتا ہے کہ تحریک احمدیت کی خوشنما تصویر کو بگاڑنے اور اسے نہایت ہی بھیانک اور مکر وہ شکل میں پیش کرنے کی منظم کوشش کی جارہی ہے اور اعتراضوں کا ایک نہ ختم ہونیوالا سلسلہ جاری ہے اور غیرمسلم دنیا جماعت احمدیہ کی اسی درد ناک مظلومیت کا نظارہ بڑے شوق اور دلچسپی سے کر رہی ہے مگر اسے کان کھول کر سن لینا چاہیئے یہ بھی اسلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت کا نشان اور عظیم معجزہ ہے۔کیونکہ قرآن مجید نے ۱۴۰۰ سال پہلے یہ خبر دے دی تھی کہ یاد رکھنا خدا کے ماموروں کیلئے یہ سنت چلی آئی ہے کہ ان کا استقبالی ہمیشہ استھراء سے کیا جا تاہے یہی پہلے ! ہوا اور یہی آئندہ ہوگا۔انبیاء کی تاریخ ہر زمانہ میں دوہرائی جاتی ہے اور لاز کا مستقبل میں بھی دہرائی کھاتی رہے گی۔یہ عجیب بات ہے کہ گورنمنٹ کا اونی چپڑاسی وصولی لگان کے واسطے آجا دے کوئی اس کا مقابلہ نہیں کرتا اور اگر تجرے تو گورنمنٹ کا باعنی ٹھہرتا ہے اور سزا پاتا ہے مگر خدائیے گورنمنٹ کی لوگ پرواہ نہیں کرتے خدا تعالیٰ سے آنے والے تاریب غربت کے لباس میں آتے ہیں لوگ ان کو حفارت اور تمسخر سے دیکھتے ہیں ہنسی ٹھٹھا ) کرتے ہیں " ( ملفوظات حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام جلد (۲۹۳) 1