عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 10 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 10

- 1 اور دار النتجات میں داخل ہونے کیلئے درواز NG GALANGAWALANDENTلله محمد رسُولُ اللہ ہے " لے " خدا نے مجھے بھیجا ہے کہ تا میں اس بات کا ثبوت دوں کہ زندہ کتاب قرآن ہے اور زندہ دین اسلام ہے اور زندہ رسول محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے اس " عالمگیر منادی حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ نے اپنے اس مقصد بعثت کے عین مطابق روئے زمین میں یہ منادی فرمائی کہ: اسے تمام وہ لوگو جو زمین پر رہتے ہو اور اسے تمام وہ انسانی رو جو جو مشرق اور مغرب میں آباد ہوئیں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ہوں کہ اب زمین پر سچا مذہب صرف اسلام ہے اور سچا خدا سبھی وہی خدا ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے اور ہمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلالی اور تقدیس کے تخت پر بیٹھنے ولا حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے ا سکے حلفیہ بیان اس سلسلہ میں آپنے مسلمانان عالم کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ :۔/ مجھے اللہ جلشانہ کی قسم ہے کہ میں کافر نہیں لا الہ الا الله محمد رسول اللہ میرا عقیدہ ہے اور لیکن رَسُول ل حجة الاسلام حد ۱۲-۱۳ ملے اشتہار ۲۵ رمئی ۱۹۰۰ (مجموعه اشتہارات سیح موعود جلد سوم ص ۳۶ سے تریاق القلوب مٹ