آنحضرت ﷺ کا عدیم المثال فیضان — Page 12
۱۲ آنحضرت کو خروج دجال تک زندہ نہ رکھنے کی حکمت۔پھر ایک شکل یہ تھی کہ حضور کو خروج دجالی تک دنیا ہی میں مقیم رکھا جاتا لیکن اس صورت کا شان اقدس کیلئے نازیبا ہوتا پہلی صورت سے بھی زیادہ واضح ہے کیونکہ اولی تو اس صورت میں حضور کی بعثت کا آخری اور اصلی مقصد محض مدافعت دنبال ٹھہر جاتا حالانکہ ایسا نہیں ہے۔دوسرے دجال کی اہمیت اسقدر بڑھ جاتی کہ گویا اسی کے خون کی خاطر حضور کو دنیا میں صدیوں ٹھہرایا جارہا ہے نیز امت کے کمالات بھی اس صورت میں پروہ افضاء میں رہ جاتے کیونکہ آفتاب نبوت کی موجودگی میں کسی ستارہ کی جھال تھی کہ اپنا تور تمایاں کر سکے۔اسطرح تمام طبقا قامت کے جو ہر چھے رہ جانے اور گیا عماد