آنحضرت ﷺ کا عدیم المثال فیضان — Page 10
ماری شرار اپنی کھلی چمک دمک کیساتھ ظا ہر ہوجائیں اور اپنا فروغ دیکھا کہ بے وزن قلوب کو اپنی طرف مائل کر سکیں۔ادھر ختم نبوت کی طاقت کو بھی قیامت تک باقی رکھ کر موقعہ دیا گیا کہ وہ اپنی مخفی طاقتوں سے دجالی کروفر کے پہنچے اڑاتی رہے۔اگر یہ دجل وفساد علوم نبوی میں فتن شبہات کی ظلمت پیدا کرے تو یہ حقانی طاقت اور یقین سے اسے شکست دے اور اگر المان میں فتنہ شہوات کھٹڑا کرے تو صبر و تحمل کے نبوی اخلاق سے اسے پسپا کر دے اگر تمدنی لائن میں فتنے پر پا کر نے تو سیاست نبوت آڑے آکر انہیں ختم کر دے عرض جس رنگ میں بھی دجل و فساد ظاہر سو اسی رنگ میں کمالات نبوت اسکو دفع کرتے رہیں۔یہاں تک کہ فساد کی استعداد کامل ہو کر گویا دجال اعظم کے ظہور کا تقاضا کرتے گئے اور ادھر اصلاح وکمال کی تابعیت بھی اپنا دو مکمل کر کے اسکی کبھی