آنحضرت ﷺ کا عدیم المثال فیضان — Page 15
ساتھ ختم نبوت کا پاور شکل نہ ہو تو پھر شکست دجالیت کی صورت جو اسکے اور کیا ہو سکتی تھی ک اس قالی اعظم کو نیست ونابود کرنے کیلئے امت میں ایسا خاتم المجد دین آئے جو قائم نہیں کی غیر معمولی قوت کواپنے اندر جذب کیے ہوئے ہو اور ساتھ ہی خاتم انہیں ایسی مناسبت تا به ملتا ہوکہ اس کا مقابہ بعینہ ایمانین کا مقابلہ ہو مگر یہ بھی ظاہرت کہ نیم بوت کی مالیت کا انجن باسی مجدد کا قلب کر سکتا تھا جو خود بھی نبوت آشنا ہو محض مرتبہ ولایت یہ تم کہاں کہ وہ درجہ نبوت کی بھی برداشت کر سکتے چہ جائیکہ ختم نبوت کا کوئی انعکاس اپنے اندر اتار سکے۔نہیں بلکہ اس انعکاس کیلئے ایک ایسے نبوت آشنا قلب کی ضرورت تھی جوئی ٹھیکہ خاتمیت کی شان بھی اپنے اندر رکھتا ہوتا کہ خاتم مطلق کے سہلاتے کا عکس اس میں اتر سکے۔اور ساتھ ہی اس خاتم مطلق کی ختم ہوتے