اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 216
216 بڑے عجیب پر کیف الفاظ میں وہ خراج تحسین ادا کرتے ہیں۔تیرے صدقے تیرے قربان رسول عربی تجھ سے جاری ہوا فیضان رسول عربی اور حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں۔۔کروڑ جاں ہو تو کر تو کر دوں فدا محمد پر کہ اس کے لطف و عنایات کا شمار نہیں اور آخر میں وہ جو ہدیہ نعت میں نے پیش کیا تھا، میں چاہتا ہوں کہ چاروں شعر اختتام پر برکت کی خاطر پڑھ دوں۔مولی میری بگڑی ہوئی تقدیر بنانے والے فرش ހނ عرش تلک جلوہ دکھانے والے تیرے احسانوں کا ہو شکر بھلا کیسے ادا ہم غریبوں کو محمدم ارض یثرب تیری عظمت شاہ لولاک کو سینے آخر میں عرض کیا ہے۔مقطع ہے۔ނ ملانے والے پہ ہیں افلاک جھکے بسانے والے اک نظر شاہد تشنہ کی طرف بھی آقا آب کوثر سے بھرے جام پلانے والے اللهم صل على محمد و على آل محمد كما صليت على ابراهیم و علی ال ابراهيم-