اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

by Other Authors

Page 83 of 623

اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 83

83 حجتہ الاسلام از علامہ محمد قاسم نانوتوی تحذیر الناس از علامہ محمد قاسم نانوتوی (اس میں حضرت مولانا قاسم نے کہا ہے کہ آخری نبی معنی کرنا یہ عوام کے معنی ہیں اصل معنی یہ ہیں کہ باقی نبی امتیوں کے باپ تھے اور محمد رسول اللہ خاتم النبین ہیں یعنی نبیوں کے بھی باپ ہیں ) "من لا يحضره الفقیه از حضرت ابو جعفر ” منار الهدی از شیخ علی البحرانی «تفسیر کبیر" مصنفه امام رازی رحمۃ اللہ علیہ حیات سعدی از مولانا الطاف حسین حالی تذکرۃ الاولیاء از حضرت فریدالدین عطار رحمتہ اللہ علیہ ( جس میں ظلی حج کا ذکر تھا، یہ وہ کتاب ہے ) وفیات الاعیان فتاوی شناسی فیصلہ قرآنی کل تیئیس بنڈل تھے اور اس پر وصولی کے دستخط ہیں دفتر کی طرف سے۔حافظ محمد نصر اللہ صاحب :۔مولانا یہ تو وہ کتابیں ہیں، رسائل ہیں جن کے محضر نامہ میں حوالے دیئے گئے ہیں۔ان کے علاوہ بھی کچھ کتب اور رسائل جمع کروائے گئے۔کچھ قلمی نسخے ، کچھ مزید رسائل؟ مولانا دوست محمد شاہد صاحب:۔وہ فہرست میں آپ کے سامنے عرض کرتا ہوں۔نمبر 1۔ہم مسلمان ہیں حضرت مسیح موعود کی روح پرور تحریرات۔نمبر 2 - صفات باری کے مظہر اتم انسانیت کے محسن اعظم کی عظیم روحانی تجلیات از حضرت سیدنا خلیفة اسبح الثالث نمبر 3 مقام ختم نبوت یعنی مقام محمدیت کی تفسیر حضرت سید ناخلیفہ المسح الثالث کا خطبہ۔سیدنا نمبر 4۔خطبہ حضرت خلیفہ اسیح الثالث بعنوان ” آزاد کشمیر اسمبلی کی قرارداد پر تبصرہ“۔نمبر 5 'ہیومن رائیٹس اینڈ کانسٹی ٹیوشن آف پاکستان“ نمبر 6۔”ہمارا موقف یہ حضرت مولانا ابوالعطاء جالندھری صاحب نے لکھا لیکن مسودے پر نظر ثانی