اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

by Other Authors

Page 575 of 623

اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 575

575 کے زیور اور حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کی موافقت کے ساتھ آراستہ ہے۔اس کا باطن اہل صفا کے احوالات اور مقامات کے ساتھ پیراستہ لیکن صرف اسی قدر نقصان ہے کہ یہ صاحبزادہ اپنے آپ کو اُن کے مخلصوں اور دوستوں سے شمار نہیں کرنا لاکٹ اس بزرگ صاجزادہ کو کبھی وہابی کہتا ہے۔اور بھی بند کہ کر پکارتا ہے۔بلا معتہ لوگوں سے سنا گیا ہے۔کہ ملاکٹر نے فلمائی کے اطراف و اکناف میں اس مضمون کے نامے بھی ارسال کئے ہیں کہ فلان وفلاں دمیاں محمد اعظم کے ساتھ ایسا ایسا معاملہ کرو نعوذ باللہ اس میں شک نہیں ہے۔کہ اہل اللہ کی عداوت نے اس کے دل کی آنکھ کو نا بنا کردیا ہے۔کہ دن کو رات اور رات کو دان سمجھتا ہے انت ہے۔ملا عبدالحق کہ اپنے زمانہ کے فاضل تھے۔اس خط کے آخر میں جس کو انہوں نے آپ کے نام نامی پربھیجا ہے۔اور اس میں بعض مسائل کی تحقیق کی ہے۔لکھتے ہیں۔مخد و ما مطاعا از امثال ما گم گشتگان بادی جهالت و نگو نساران مناک غفلت این مسائل را بدان جناب مقدیس قلمی نمودن در زنگ آنست که گنا سے طرق غالیه سازی را در نند و عطار بیان نماید تا این جرات و گستاخی و ہرزہ سرائی محض بنابر الطاف و اشفاق آن مخدوم معظم است که درباره این احتقر دار و آنچه بفکر قاصر می رسد بدان گستاخی کرده می آید انتهای - مولوی عبد الرحمن بن شیخ محمد بن بارک اللہ کہ وقت کے عالموں سے مشہور عالمہ ہیں۔اور زہر اور تقویٰ اور صلاحیت میں اپنے زمانے کے امام آپ کی صحبت بابرکت سے فیض حاصل کرنے کے لئے ملک پنجاب سے سفر کر کے ملک غربی تک جو دو ماہ کی مسافت ہے گئے راستے ہیں جو انہوں نے مخالفوں سے کچھ کلمات آن جناب کی نسبت سنے تو حیران ہوئے۔اسی رات ان کو یہ الہام ہوا۔فوراتِ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ ان کو اس قسم ہے اب آسمان اور زمین کے کی یہ بات تحقیق مِثْلَ مَا انَّكُمْ تَنْطِقُونَ : دوسری بار یہ الہام ہوا۔ہے جیسے کہ تم بولتے ہو۔وَإِنَّهُ عِندَ نَا لَمِنَ المُصطفين الأخيار تحقیق یہ ہمارے پاس ہے پہلے نیک لوگوں میں۔تیسری بار یہ الہام ہوا۔