اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

by Other Authors

Page 518 of 623

اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 518

518 ساری تفصیل ہے۔پھر عنوان ہے:۔بائیس اکتوبر کو شہادتوں کے بعد عید کا اعلان کیا۔مذہبی امور سرحد 66 اور ایک عنوان ہے:۔روز نامہ ایکسپرلیں 25 اکتوبر 2006ء) قوم کو منتشر کرنے کے ذمہ دار سرحد حکومت کے علماء ہیں۔“ پھر عنوان ہوا:۔حسین احمد۔لیا گیا۔“ روزنامہ ایکسپریس“ 25اکتوبر 2006ء) 66 منگل کی عید غیر شرعی تھی۔مولا نا مفتی منیب الرحمن “ من، فیصل آباد 25 اکتوبر 2006ء) تین عیدوں کی ذمہ داری رؤیت زونل ہلال کمیٹیوں پر ہے۔حافظ امن، فیصل آباد 25 اکتوبر 2006ء) عید کا چاند نظر آجانے کی غلط اطلاع پر تین افراد کو اعتکاف سے اٹھا آگے پھر یہ اعلان ہے۔"Dawn" میں لکھا ہے کہ من، فیصل آباد 125 اکتوبر 2006ء) "Universal Islamic calendar bid fails" ڈان۔لاہور 24 اکتوبر 2006ء) یعنی پورے آوے کا آوہ ہی بگڑ گیا ہے۔چاند نظر نہیں آیا۔مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کا اعلان۔سرحد تین ، بلوچستان دو عید میں کرے گا۔“ ”خبریں“ 24اکتوبر 2006ء)