اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 519
519 فضل الرحمن نے روزہ رکھا۔اکرم درانی نے عید پڑھی۔سراج الحق آج سوتیاں کھائیں گے۔گورنر سرحد کل نما ز عید ادا کریں گے۔“ ”خبریں“ 24 اکتوبر 2006ء) سرحد حکومت کا اعلان غیر شرعی ہے۔جماعت اہل سنت کے علماء کا فتویٰ۔رؤیت ہلال کمیٹی کی شرعاً کوئی حیثیت نہیں ہے۔“ ”خبریں“ 24اکتوبر 2006ء) یہ ہر لفظ رسول اللہ ہے کی اس عظیم الشان پیشگوئی کا اعلان عام کر رہا ہے۔چاند نہ نظر آنے کے باوجود عید منانا گناہ عظیمہ ہے۔“ ایک خبر ہے:۔یہ بھی مولویوں کا بیان ہے۔(روز نامہ جناح “ لاہور 24 اکتوبر 2006ء) صوبہ سرحد کے علماء کا چاند نظر آنے اور عید منانے کا اعلان غلط تھا۔“ یہ ماہر فلکیات کا اعلان ہے۔شکار ہو گئے۔“ روزنامہ انصاف لاہور 24 اکتوبر 2006ء) عید الفطر آج ہوگی یا کل ہوگی۔برطانیہ میں مسلمان شدید الجھن کا (روزنامہ امن 23 اکتوبر 2006ء) یعنی یہ وبا صرف پاکستان میں نہیں بلکہ مغربی دنیا تک پہنچی ہوئی ہے۔پھر لکھا ہے:۔رؤیت ہلال پر انتشار کا اصل سبب سعودی عرب کا غلط نظام ہے۔“ روزنامه "امن" 23 اکتوبر 2006ء) یہ وہی سعودی عرب ہے جس کے نمائندہ حسن تہامی نے کہا تھا کہ قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے بعد اب صحیح معنوں میں پاکستان اسلامی حکومت بن گیا ہے۔مشرق لاہور 9 ستمبر 1974 ء )