اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 81
81 قرار دیا جائے۔1953ء میں جو کراچی میں شائع کیا گیا تھا) مرزائیت نئے زاویوں سے “ از مولوی محمد حنیف ندوی صاحب وو المنتظر “ (سید امامیہ فرقہ کا تر جمان ہے) انوار الصوفیہ جلد 7 ستمبر 1911ء اور جلد 11 اگست 1915ء ( یہ مولوی سید جماعت علی شاہ صاحب کا ترجمان رسالہ نکلتا تھا۔) د شمع تو حید از مولوی ثناء اللہ مے خانہ درد از ناصرنز بر فراق حضرت خواجہ میر در رحم الله علیه ی سواری) سلک السير في نظم الدرر مصنفہ علامہ دہر و فہامہ عصر اعتصم باللہ ملا صفی اللہ صاحب ( یہ پیر کوٹھہ شریف کے متعلق ہے ) وو وو قلائد الجواہر ( حضرت شاہ سید عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی سوانح ہے) چٹان لاہور۔شورش کا شمیری کا رسالہ ار شادر حمانی فضل یزدانی ( یہ درویش پریس دہلی سے چھپی ہے) گلدستۂ کرامات حضرت پیران پیر عبدالقادر جیلانی کی سوانح کا ترجمہ ) تقویۃ الایمان از حضرت شاہ اسماعیل شہید اقتراب الساعة‘ از مولانا نورالحسن خان تجدید و احیائے دین از ابوالاعلیٰ مودودی روداد جماعت اسلامی حصہ پنجم ر مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش از ابوالاعلی مودودی ترجمان القرآن“ جنوری فروری 1945ء سوانح عمری حضرت مولوی عبداللہ صاحب غزنوی اثبات الالهام والبيعة تر جمان وہابیہ از نواب صدیق حسن۔ترجمان افغان جلد 31