رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 65 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 65

40 ستی۔کیا حضرت ابراہیم کے ساتھ حضرت لوط نے بھی ہجرت کی تھی ؟ ج : جی ہاں۔قوم کی مخالفتوں سے تنگ آکر حضرت ابراہیم نے وطن سے ہجرت کی تو حضرت لوط علیہ السّلام بھی آپ کے ساتھ تھے۔شکنی :- حضرت لوط علیہ السّلام ہجرت کے بعد کہاں گئے ؟ ج - حضرت ابراہیم علیہ السلام سے الگ ہو کر حضرت لوط علیہ السّلام شرق ارون کے علاقے سدوم اور عمورہ چلے گئے تاکہ وہاں دین حق پھیلائیں اور لوگوں کو سچائی کا راستہ اختیار کرنے کی تلقین کریں۔شر - حضرت عثمان رضہ کی ہجرت کے وقت حضور م نے کسی نبی کی ہجرت کا ذکر کیا۔ج - حضرت عثمان رض حب اپنی زوجہ ریقہ مطہرہ کے ساتھ حبشہ کو ہجرت کر گئے تو رسول اکرم نے فرمایا۔ان عثمان اول مهاجر با صله بعد لوط بلاشبہ لوڈ کے بعد ثمان شہیلے نہا جو ہیں جنہوں نے اپنی بیوی سمیت ہجرت کی۔ش کیا حضرت لوط نے حضرت ابراہیم کے ساتھ مصر کی طرف مبھی ہجرت کی ؟ ج : جی ہاں۔حضرت لوط علیہ السّلام حضرت ابراہیم کی ہجرتوں میں ہمیشہ ساتھ رہے ہیں۔اور جب حضرت ابراہیم علیہ السلام مصر میں تھے۔تو اس وقت بھی اُن کے ہم سفر تھے۔سنی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت لوط علیہ السلام کو کس وجہ سے شرق آرون کے علاقوں سدوم اور مشورہ کی جانب ہجرت کرنے کا حکم دیا۔ج : توارت میں ہے کہ مصر کے قیام میں چونکہ دونوں کے پاس کافی ساز و سامان تھے اور مولیٹوں کے بڑے بڑے ریوڑ تھے۔اس لئے اُن کے چرواہوں اور محافظوں کے درمیان بہت زیادہ کشمکش رہتی تھی۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پرواھے چاہتے تھے کہ اس چراگاہ اور سبزہ زار سے ہمارے ریوڑ فائدہ اُٹھائیں اور حضرت لوط علیہ السلام کے چرواہوں کی خواہش ہوئی تھی کہ اول ہمارا حق سمجھا جائے۔