رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 47
ترجمہ : ( حجر دالوں نے بھی یقیناً ہمارے رسولوں کو جھٹلایا تھا) ش نمود کی بستیاں کن علاقوں میں پھیلی ہوئی تھیں ؟ - ج :- ثمود کی بستیاں حجاز اور شام کے درمیان وادی القری میں پھیلی ہوئی تھیں۔بعض کے نزدیک عدن سے لے کر حدیدہ ، حضرموت ، حجاز اور تہامہ کے علاقوں میں محمود نوم رہتی تھی۔فتوح الشام کا مصنف لکھتا ہے کر مود قوم بصری سے لے کر عدن تک پھیلی ہوئی تھی۔ش تقوم ثمود کا ابتدائی مقام یا دارالحکومت کیا کہلاتا تھا ؟۔ج :- توم محمود کا دارالحکومت الحجر کہلاتا ہے۔ابتدار میں اس کا نام سلع تمھا الحجر کو مدائن صالح بھی کہتے ہیں۔سش :- الحجر کہاں واقع ہے۔؟ ج : یہ مدینہ منورہ اور تبوک کے درمیان ہے اور اس وادی کو جس میں مجر واقع ہے۔دادی القری کہتے ہیں۔جیسا کہ سورۃ الفجر میں آیا ہے کہ۔جابة الصحر بالواد وہ وادیوں کو کھود کر اپنے مکان بناتے تھے۔ش : اس شہر کو الحجر کیوں کہتے ہیں ؟ ج :- اسے مجر اس لیے کہتے ہیں کہ مضبوط فصیلوں کا شہر تھا اور پتھروں سے اس کی تعمیر میں بہت کام لیا گیا تھا۔اور مجر اس احاطہ قلعہ یا شہر کو کہتے ہیں جن کے گرد پتھروں کی مضبوط دیوار ہو۔( تفسیر صغیر م۲۲)