رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 17
16 حضرت ادریس علیہ السلام حضرت اور بیٹی کا ذکر قرآن مجید میں کن صورتوں میں آیا ہے ؟۔ج به صورت صریح اور سورۃ الانبیاء صورة مریم آیت ۵۷ داد كر في الكتب، إدْرِيسَ رَاهُ كَانَ صِدِّيقًا نَبِيًّا۔وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيًّاه ترجمہ۔اور تو تر آن کی رو سے اور لیس کا بھی ذکر کر۔وہ بھی راستیانہ نبی تھا۔اور ہم نے اسے نہایت اصلی مقام تک پہنچایا تھا۔سورۃ الانبیار ہیں۔اسمُعِيلَ وَإِدْرِيسَ وَذَا الكَثْل كُلَّ مِّنَ الصَّابِرِينَ۔اور اسماعیل اور ادریس اور ڈالکفل کو بھی یا دکر۔یہ سب کے سب صبر کرنے والے تھے۔: - حضرت ادریس کا نام بائبل میں کیا آیا ہے ؟ ج : حنوك ر کتاب پیدائش باب ۴) سل :۔محنوک کے کیا معنی ہیں ؟ گ :- خون کے معانی میرانی زبان میں سکھانا یا کسی چیز کی طرف منسوب کہ ج دینا کے ہیں۔(انسائیکلو پیڈیا با سیلیکا)