رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 145
۱۴۵ زیادہ دیرنہ گزری کہ وہ بھنا ہوا بچھڑا لے آیا۔حضرت ابراہیم کا لقب کیا تھا ؟ ج: حضرت ابراہیم کا لقب " خلیل اللہ تھا۔۱۵۳ فقر آنی ارشاد ہے۔ہے۔وانند الله أقول هيه خَلِيلاً ترجمہ : اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم کو اپنا دوست بنایا۔ر سورۃ نساء رکوع نمبر ۱۸) سورۃ ابراہیم کس پار سے میں آئی ہے ؟ ج :- سورۃ ابراہیم ۱۳ ، پارے میں ہے۔یہ سورۃ مکی ہے اور سیم اللہ سمیت اس کی ۱۵۳۔آیات ہیں اور ے، رکوع ہیں۔100 حضرت ابرا ہیم کا ذکر کتنی سورتوں میں آتا ہے ؟ :- حضرت ابدانیم کا ذکر ۲۵ سورتوں میں آیا ہے۔آپ کا ذکر مکی اور مدنی دونوں سورتوں میں موجود ہے۔سورة البقره ، ال عمران ، النساء ، الانعام ، التوبه ، هود إبراهيم النحل، الانبياء الشعراء ، الاحزاب مت الزخرف النجم الممتحنه يوسف الحجر مريد الحج العنكبوت ، الصافات الشورى الذاريات الحديد الاعلى