رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 82 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 82

Ar ترجمہ: اے میرے راب۔مصد قوم کے خلاف میری مداد کرد۔رب نجني و اصلي بما يكون۔(سورة الشعراء ) ترجمہ :۔اے میرے رب مجھے اور میرے گھر والوں کو ان کے اعمال سے نجات دے۔شی :۔حضرت لوط کے واقعہ کہ حضرت صالح کی قوم کے واقعہ سے کیا مشابہت ہے ؟ ج:۔دونوں کے واقعات میں یہ مشابہت ہے کہ حضرت صالح کی قوم نے بھی رات کے وقت منصوبہ کر کے ان پر حملہ کرنا چاہا تھا اور حضرت لوط کی قوم نے بھی رات کے وقت منصوبہ کہ کے ان کو گھر سے نکالنا اور ان کے مہمانوں کو ذلیل کرنا چاہاتھا شش حضرت لوط کی امتیازی خوبی قرآن مجید میں کیا بیان ہوئی ہے ؟ ج حضرت لوط کی امتیازی خوبی مہمان نوازی تھی۔شش حضرت لوط کا ذکر کن کن سورتوں میں آیا ہے۔ج : صورة امرات، ہود، الحجر الشعرار خل - عنکبوت رق - انبار تخل تمد ش: حضرت لوڈ کے کتنے بیٹے تھے ؟ ج :- بائیل کے بیان کے مطابق ایک بیٹا مو آب تھا جو مو آبیوں کا باپ بنا اور دوسرا بیٹا کمی بین بھی تھا جو نبی عمون کا باپ بنا۔اور یہ دونوں بیٹے بڑے بڑے خاندانوں کے بانی قرار پائے اور خدا نے ان سے ایک لمبا سلسل نسل جاری کیا۔خدا بحوالہ (سورۃ شوراه ۱۳۳ تفسیر کبیر) شش: اللہ تعالیٰ نے حضرت لوط کے دشمنوں جیسے سلوک سے کس قوم کو ڈرایا ہے ؟ ج : اللہ تعالیٰ نے مکہ والوں کو توجہ دلائی کہ اگر تم بھی اپنی شرارتوں سے بازہ نہ آئے تو لوط کے دشمنوں جیسا سلوک تم سے بھی کیا جائے گا۔چنانچہ میں طرح حضرت لوط کی قوم یہ پتھر برسے۔بدر کی جنگ میں ان پر پتھر پڑے یعنی ایک نشان کے طور پر آندھی چلی۔کنکر اڑاڑ کر آنکھوں میں پڑے اور