رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 81
Al ناء مطر المندرين۔توجہ۔پھر سب دوسروں کو ہم نے ہلاک کر دیا اور ہم نے ان پہ پتھروں کی بارش برساتی۔اور جن کو ہوشیار کر دیا جاتا ہے اُن پر برسائی جانے والی بارش بہت بڑی ہوتی ہے۔:- حضرت لوط سروم سے ہجرت کر کے کہاں چلے گئے؟ ج :- تورات میں مذکور ہے : حضرت لوط ہجرت کر کے ایک قریبی شہر زعفر کو چلے گئے۔پھر نر کو چھٹ کہ قریب ہی ایک پہاڑی پر آباد ہو گئے اور وہیں وفات پائی۔ر کتاب پیدائش باب - آیات ۲۲-۲۳ - ۲۰) نش۔کیا آج کل ان بستیوں کا وجود پایا جاتا ہے ؟ 2: وہ جگہ آج بھی سحر مردار کے نام سے موجود ہے، جہاں کوئی درخت وغیرہ نہیں ہوتا سدوم اور عمورہ وغیرہ تباہ ہو کر گندھک کے چشمہ کی صورت میں کردی گئیں مسافر بھی آتے جاتے وہاں نہیں ٹھہر سکتے وہ جگہ خدا کے قہر کی نظارہ گاہ اسورة ذاریات ص449 و سورة الشعراء ص ۲۸ ) ہے۔قرآن مجید مترجمه نظارت تالیف و تصنیف قادیان ما سورة الحجرة وانها ليل مقيم " میں بتایا کہ ان کی بستیاں جس راستہ پر ہیں وہ اب تک چلتا ہے۔وہ ایک معلوم شا ہراہ ہے۔شی حضرت لوڈ پر ایمان لانے والے کتنی تعداد میں تھے ؟ ج :- حضرت لوط پر ایمان لانے والوں کی تعداد دس سے کم تھی اور تین سے زیادہ تھی۔ش:۔حضرت لوط کی دعائیں لکھیں ؟ رَبِّ العُونَ عَلَى قَوْمِ المُفيدين