رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 59 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 59

۰۹ ترجمہ :۔اور جہنوں نے ظلم کیا تھا انہیں اس عذاب نے پکڑ لیا۔اور وہ اپنے گھروں میں زمین سے لگے ہوئے ہو گئے گویا انہوں نے ان میں زندگی نہیں گزاری تھی سنو ! تمو د نے اپنے رب کے احسانوں کی ناشکری کی تھی یسنو !انمود کے لیے قرب الہی سے دوری ہے۔شکل به نمود توم پر عذاب کسی وقت آیا اور کسی وجہ سے وہ ہلاک ہوگئی ؟ ج :- نمود قوم پر صبح کے وقت عذاب آیا۔فاخَذَ تَهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِعِينَ (الحجر) ترجمہ :۔پس عذاب نے انہیں صبح صبح آپکڑا۔سرکشی اور بغارت اور مرد سے بڑھنے کی وجہ سے یہ قوم ملاک ہو گئی۔كا مَا ثَمُودُ فَا فَلِكُوا بِالطَّاغية ترجمہ ، پس جو نمور قوم تھی وہ سرکشی کی وجہ سے بلاک کر : - عذاب آنے کے بعد اس قوم کی کیا حالت قرآن مجید میں بیان ہوئی ہے ؟ ج : - إِنَّا اَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ صَيْحَةً وَاحِدَةً فَكَالُوا لَّهَ خَيْرِ الْمُحْضَرِه ترجمہ : ہم نے ان پر ایک ہی عذاب نازل کیا اور وہ ایک باڑ بنانے والے کے درختوں سے گرائے ہوئے چورے کی طرح ہو گئے۔اور سورۃ الذاریات میں بتایا گیا ہے کہ وہ عذاب کی وجہ سے نہ کھڑے ہو سکے اور نہ بدلرے سکے۔اور سورۃ الشمس میں بتایا۔