رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 5 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 5

میں پیش کیا جاتا ہے۔تاکہ آج کی اس مادہ پرست دنیا میں ان مقدس انبیائد کی حیات طیبہ کو مشعل راہ بناتے ہوئے ہم اپنی اصلاح کرتے رہیں اور ان پر سچے دل سے ایمان لانے کے توسل سے ہم رضوان یار کو پالیں۔خدا کرے کہ ابنیاء کی خوشبو ہمارے لئے ہماری اولا دوے بلکہ نسلوں تک کے لئے روحانی ترقی کا زینہ ثابت ہو۔آمین ربَّنَا تَقَبَّلُ مِنَا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيمُ الْعَلِيمُ