رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 6
سْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ پیش لفظ صد سالہ جشن تشکر کے موقع پر لجنہ اماءاللہ کی سیکر ٹری تعلیم عزیزه امته الرفيق ظفر صاحبہ نے ابنیاء علیہم السّلام کے حالات کے متعلق سوال و جواب کی صورت میں کر تی الانبیاء کے نام سے تحقیقی کاوش سے کتاب مرتب کی ہے۔منظور شدہ ہے بچوں اور پیروں کے لئے یکساں مفید ہے۔خدا کرے ہر قاری اس سے استفادہ کرے۔اور کتاب کے نام کی مناسبت سے انبیاء کی خوشبو اس میں رمرج کی جائے۔اور ان سے کامل تعلق اور محبت کے ساتھ ساتھ اللہ تعالے کے بار کو حاصل کر سکے۔