رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 40 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 40

طرف رجوع کرو۔:- عاد قوم نے حضرت ھود کی نصیحوں کا کیا جواب دیا ، ج : عاد قوم نے حضرت ھوڑ کی توہین کی اور کہا کہ تو کوئی روشن نشان نہیں لایا۔ہم سمجھ پر ایمان نہیں لائیں گے۔اپنے معبودوں کو نہیں چھوڑیں گے۔اور یہ کہ ہمارے کسی بت نے تیرا دماغ خراب کر دیا ہے۔اللہ تعالی کسی فرشتے کو پیغمبر بنا کر بھیجتا۔قوم کے سرداروں نے کہا کہ اسے محدود ! اہم تجھے کم عقل اور جھوٹے لوگوں میں سے سمجھتے ہیں۔شکل:۔حضرت ھود نے انہیں کیا جواب دیا اور کون سے دلائل دے ھود نے انہیں کیا اور کون کر سمجھایا ؟۔ج :- حضرت ھود نے جواب دیا کہ مجھ میں کم عقلی نہیں پائی جاتی بلکہ میں رب العالمین کی طرف سے رسول ہوں اور تمہار ا سکا خیر خواہ ہوں۔آپ نے اللہ تعالٰی کا وہ مذاب یاد دلایا جس نے حضرت نوح کی قوم کو ان کی سرکشی کی وجہ سے تباہ وبرباد کر دیا تھا۔ن : قوم عاد نے حضرت ہود کی نصائح کا کیا جواب دیا۔؟ نے ج :۔قوم عاد نے کہا۔مراة علينا أو عطت أم لَمْ تَكُن مِّنَ الْوَاعِظينَ إِنْ هَذَا إِلَّا خلق الأولِينَ، وَمَا نَحْنُ بِمُعد بين - (الشعراء : ۱۳۶ ) ترجمہ :۔تیرا وعظ کرنا یا نہ کر نا ہمارے لیے برابر ہے (کیونکہ جو باتیں ہم کر رہے ہیں وہ تو پہلے زمانہ کے لوگوں سے رائچ ہیں اور ہم پر کبھی عذاب نہیں آئے گا۔اں :۔حضرت ہود نے ان کی حد سے بڑھتی ہوئی شرارتوں پر کیا گیا۔