رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 39 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 39

٣٩ ان کی طرف کسی کو نبی بنا کر بھیجا۔ج :- حضرت عود علیہ السلام کو۔و إلى عاد اخاهم هوداد (سورة هود) (ترجمہ:۔اور عاد قوم کی طرف ان کے بھائی حصود کو نبی بنا کر بھیجا۔کلی : حضرت ھود علیہ السلام کا تعلق عاد کی کی شاخ سے تھا ؟ ج : عاد کی سب سے معزز شاخ خلود سے آپ کا تعلق تھا۔شکی :۔حضرت عقود کا پیشہ کیا تھا۔ج : حضرت مصور تجارت کیا کرتے تھے۔لی :۔حضرت عفواد کا حلیہ مبارک کیسا تھا۔؟ ج :- حضرت ھوڈ کا سرخ و سفید رنگ تھا۔آپ وجیہ تھے۔اور داڑھی بڑھی ہوئی تھی۔رمینی جلد کتاب الا بیار) کلی :۔حضرت ھود نے انہیں کیا تعلیم دی ؟۔ج-: حضرت ھوڑ نے انہیں دعوت توحید دی۔اور کہا کہ عبادت کے لائق صرف اللہ تعالی کی ذات ہے۔اور یہ دولت و عظمت اور قوت ہو تمہیں حاصل ہے۔یہ خدا کی عطا کردہ ہے۔اس کے بدلہ میں خدا تعالیٰ کے احسانات کا شکریہ ادا کرو۔اللہ تعالیٰ سے ڈرد اور میری اطاعت کرو۔ويقوم اسْتَغْفِرُ والبَكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ (سورة هود ) ترجمہ :۔اے میری قوم ! اپنے رب سے بخشش طلب کرو پھر اس کی