رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 35 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 35

۳۵ بعض کے نزدیک یہ ایک شہر کا نام ہی ہے لیکن مراد ائرکم صاحب ذات العماو یعنی ارم ہجر بڑی بڑی عمارتوں والے تھے۔ا تفسير سورة نمبر ۵۳ از حضرت مصلح موعود ) ارم یا تو عاد کے دادا عوص کے باپ کا نام ہے یا ارم کے شہر کا نام دونوں مراد ہو سکتے ہیں یعنی اہل ارم۔یہ لوگ سام بن نوح عدم کی اولاد میں سے تھے۔ش :- عاد قوم کہاں رہتی تھی۔؟ درس القرآن فرمودہ حضرت خلیفہ اول ) (سورة الفجر ) ج - عاد قوم کا خاص مسکن مین سے خلیج فارس کے دھانے تک جنوبی عرب میں پھر ساحل تخلیج فارس کے ساتھ ساتھ عراق تک تھا۔قوم عامہ عرب کے جنوب مشرقی علاقہ میں خلیج فارس کے ساحل میں خلیج فارس کے پر آباد تھی۔ماد قوم ہیں علاقے میں آباد تھی وہ نہایت سرسبز و شاداب تھا۔باغات اور چشموں کی فراوانی تھی اور بہت سی نعتیں اور آسائشیں انہیں مہیا تھیں۔جیسا کہ سورۃ الشعراء میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔آمد و با نُعَامِ وَبَنِينَ وَجَنَّتٍ وَهُبُونٍ۔ترجمہ :۔اس نے تمہاری مدد کی ہے۔چارپائے اور بیٹے اور باغ اور پیشے دے کر۔ش و عاد قوم کا مذہب کیا تھا ؟ ج : عاد قوم بت پرست تھی۔بت تراشی میں ماہر تھی۔دیوتاؤں کے بت بنا کر پرستش کرتی تھی۔