رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 25 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 25

۲۵ اور اس کشتی پر سوار ہو کر آپ اور آپ کے ماننے والے مخلصین خدا کے عذاب سے محفوظ رہ سکیں گے۔فلک کے معانی جماعت کے بھی ہوتے ہیں۔مراد یہ کہ ہر طبقہ کے لوگ جو آپس میں انس ریحت کی وجہ سے زوجین یعنی جوڑوں کی مانند ہوں ان کی طرف توجہ کہ و۔تورات میں لکھا ہے کہ وہ کشتی تین سو ہاتھ لمبی پچاس ہا تھ کھڑی اور تین ہاتھ اونچی تھی اور اس کے باہر اور اندر سال لگی ہوئی تھی۔سن : حضرت نوح کو اپنے ساتھ کن چیزوں کے رکھنے کا حکم ہوا۔ج :- حضرت نوح کو اپنے ساتھ کشتی میں اپنے ماننے والوں اور انہی جانوروں کے جوڑے لینے کا حکم ہوا۔یعنی ایک ایک نادر ایک ایک مادہ جانوروں کے لینے کا حکم ہوا جن کی نہیں ضرورت تھی اور جو ان کے گھر میں موجود تھے۔جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے۔كلتا الحمل فيها مِن كُلِّ دَوجَيْنِ اثْنَيْنِ وَأَهْلَكَ إِلَّا مَن سبق عليه القولُ وَمَنْ أمَنُ وَمَا مَنَ مَعَد الا قليل ترجمہ : ہم کہیں گے کہ ہر ایک قسم کے جانوروں) میں سے ایک ہوڑا اینی دو کو اور اپنے اہل کو سوائے اس کے جس کے متعلق پہلے فرمان جاری ہو چکا ہے اور نیز ان کو جو تجھ پر ایمان لائے ہیں اس میں سوار کرا دے اور اس پر سوائے قلیل تعداد کے کوئی ایمان نہ لایا تھا۔: حضرت نوح کی قوم پر کس قسم کا عذاب آیا ؟ - ج :- حضرت نوح کی قوم پر پانی کا عذاب آیا۔پانی، آسمان سے بھی برسا اور زمین سے بھی نکلا اور دونوں پانیوں کے ملنے سے حضرت نوح کی قوم پر تبا ہی آئی۔