رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 142
۱۴۲ ۱۴۹ حکم میں پہلے اپنی ختنہ کیں اور اس کے بعد اسماعیل اور تمام خانہ زادوں اور غلاموں کی ختنہ کرائیں۔اللہ تعالیٰ کے کسی نبی کے زمانہ سے مکہ کو حرم قرار دیا ؟ ج:- اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم کے زمانہ سے مکہ کو حرم قرار دیا اور خود اس کی ۱۵۰ حفاظت فرمائی۔حضرت ابراہیم کی تمام کامیابیوں کا گر کیا بتایا گیا ہے ؟ ج :- حضرت ابراہیم صدیق (راستباز) تھے۔ہر کام میں سچائی اختیار کرنا آپ کی کامیابیوں کا گر تھا۔حضرت ابراہیم کی صفات بیان کریں ؟ ج :- 1- اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم کو شروع ہی سے حق کی بصیرت اور رشد و ہدایت عطا فرمائی تھی۔قرآن مجید میں حضرت ابراہیم کی بصیرت افروز رشد و ہدایت کا ذکر اس طرح آتا ہے۔وَكُنَّابِهِ عَلِمينَ۔ترجمہ: اور ہم نے اس سے پہلے ابراہیم کو اس کی صلاحیت اور قابیت عطا کی تھی اور ہم اس کے اندرونہ سے واقف تھے۔- حضرت ابراہیم مجسم راست باز نبی تھے۔جیسا کہ سورۃ مریم میں آتا ہے۔واذكر في الكِتْبِ أنا مِبْرَهُ إِنَّهُ كَانَ صِدِّيقَا نبيا۔ترجمہ:۔اور تو کتاب کی رو سے ابراہیم کا ذکر کر یقینا وہ بہت راست باز نبی تھے۔" و صدیق مبالغہ کا صیغہ ہے اور اس سہتی پر اطلاقی پاتا ہے جس کی ذاتی اور نفسیاتی