رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 127 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 127

۱۳۷ ۱۱۲ تعالٰی کو ان کی یہ بات پسند آئی اور حضرت اسحق کی پیدائش کی خبر بھی دے دی جس کا مطلب یہ تھا کہ چونکہ ان کے دل میں بنی نوع انسان کے لیے رحم کا جذبہ پیدا ہوا۔اور خدا تعالیٰ کا رحم تو اس قدر وسیع ہے کہ وہ عذاب میں گرفتار ہونے والوں سے سچی ہمدردی کو بھی قدر کی نگاہوں سے دیکھتا ہے۔تب اللہ تعالیٰ کی طرف سے انہیں ایک ترقی کرنے والی نسل کی بشارت دی گئی۔ان خوشخبریوں کو سن کر حضرت ابراہیم کی بیوی نے کیا کہا ؟ ج: حضرت ابراہیم کی بیوی حضرت سارہ نے اس نعمت عظمیٰ کی عظمت پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہائے میری رسوائی کیا، میں بچہ جنوں گی۔حالانکہ میں بوڑھی ہو چکی ہوں اور یہ میرا خاوند بڑھاپے کی حالت میں ہے۔قالت يويلنى و الدُوَانَا عَجُورٌ وَ هُذَ العُلى شَيْئًا إِنَّ هَذَا لَشَيء عجيب۔ر سورة صور ) C ا فرستادوں نے اس گھرانہ کے متعلق کیا کہا ؟ ج : فرستادوں نے حضرت ابراہیم کی بیوی کی بات سن کر کہا کہ تم اللہ تعالی کی بات پر تعجب کرتی ہو اسے اس گھر والو تم پر اللہ کی رحمت اور اس کی ہر قسم کی برکات نازل ہو رہی ہیں۔سورہ صور میں آتا ہے۔عليكم أهل الْبَيْتِ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ O حضرت ابراہیم نے گھبراہٹ دور ہونے کے بعد کیا گیا ؟ ج:۔جب حضرت ابراہیم کا خون کم ہوا اور آپ کو یہ خوشخبری مل گئی کہ آپ کو ایک بہتر قوم مل جائے گی تو محبت الہی کے اس