رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 9 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 9

9 حضرت آدم علیہ السلام :- دنیا میں سب سے پہلے نبی کون آئے ؟ ج -:- حضرت آدم علیہ السّلام۔سش :- ابوالبترکس نبی کو کہتے ہیں ؟ ج :- حضرت آدم علیہ السلام کو سش :۔آدم کے معانی کیا ہیں ؟ ج -:- آدم - وہ شخص ہے جو سطح زمین پر رہا ہو۔کھیتوں میں کام کرتا ہو، اپنی روزی کماتا ہو۔آدم کے معانی ہو لوگوں کو ایک تمدن پر جمع کر دیے۔جو اللہ اور اس کے بندوں کے درمیان وسیلہ ہو۔تجو اپنے خاندان کے لیے نمونہ ہو۔گندم گوں رنگت والا۔- حضرت آدم علیہ السلام کے مبعوث ہونے کی عرض کیا تھی ؟ ن در حضرت آدم علیہ السلام فریب کے قیام اور اللہ سے مخلوق کا رشتہ استوار کرنے کی غرض سے مبعوث ہوئے تھے۔ش حضرت آدم کو کیا اسمار سکھائے گئے تھے ؟ ا حضرت آدم علیات ام کو اللہ تعالے کے اسمار یعنی صفات کا علم دیا گیا۔تاکہ ان کی آنت ان صفات کے ذریعہ خدا تعالے کے بلند مقام کو پہچانے اور اس سے اپنا مضبوط تعلق پیدا کر ہے۔