رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 84 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 84

Ar السلام حضرت ابراہیم میدادم لي: حضرت ابراہیم علیہ السلام کہاں پیدا ہوئے ؟ ج :- حضرت ابراہیم علیہ السلام عراق کے ایک قدیم شہر اور میں پیدا ہونے (اور دریائے فرات کے ساحل پر ایک قصبہ ہے) (سجواله ۲۸ ستمبر ۱۹۸۱ء الفضل ) ی: حضرت ابراہیم کسی نبی کی امت میں سے ہیں ؟ ج حضرت ابراہیم حضرت نوح کی امت میں سے تھے جیسا کہ سورۃ الصفت آیت ۴ میں آتا ہے۔وران مِنْ شيعيه لإبْرَاهِيمَه لینی حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام کے متبعین میں سے تھے۔حضرت نوح کا زمانہ حضرت ابراہیم کے زمانہ تک محمد ہوا۔: ابو الانبیاء کون سے نبی کہلاتے ہیں ؟ ج: حضرت ابراہیم علیہ اسلم کو نبیوں کا باپ کہا جاتا ہے۔کیونکہ آپ کے ذریعہ سے انبیاء کا ایک وسیع سلسلہ جاری ہوا۔شی، حضرت ابراہیم کی ولادت حضرت عیسی علیہ اسلام سے کتنے سال پہلے کی ہے ؟ ج قریباً دو ہزار سال پہلے۔انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا میں حضرت ابراہیم کی پیدائش ۲۰۱۵ سال قبل مسیح تحریر ہے شی :۔حضرت ابراہیم کی شکل کس نبی سے ملتی متقی ہے