رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 64
47 حضرت لوط علیہ السّلام حضرت لوط علیہ السّلام کے والد کا کیا نام تھا ؟ ج : حضرت لوط علیہ السلام کے والد کا نام "ماران تھا۔ی یہ حضرت ابراہیم علیہ اسلام اور حضرت لوط علیہ السّلام کا آپس میں کیا رشتہ تھا ؟ جمہ حضرت لوط علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھائی جارا ان کے بیٹے تھے۔اسی طرح آپ حضرت ابراہیم کے بھتیجے تھے۔ی۔حضرت کوط علیہ السّلام کی پرورش کس نے کی ؟ ج : حضرت لوط علیہ السلام کی پرورش حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کی اور برابر اپنے ساتھ رکھا۔کیونکہ حضرت لوط کے والد آپ کے بچپن میں ہی فوت ہو گئے تھے۔حضرت ابراہیم علیہ السّلام کی بڑھا پے کی عمر تک کوئی اولاد نہ ہوئی تھی۔اس لئے آپ حضرت لوط علیہ السّلام کو اپنا وارث ہی سمجھتے تھے۔اور حضرت لوط علیہ السّلام سے بہت پیار کرتے تھے۔ش - حضرت ابراہیم علیہ السّلام پر سب سے پہلے کون لوگ ایمان لائے ؟ ج - حضرت ابراہیم علیہ السّلام پر سب سے پہلے حضرت سارہ اور حضرت لوط ایمان لائے تھے۔نا من لم سُوا فَقَالَ إِنِّي مُهَاجِد إلى رتي كبوت) ترجمہ ، پس حضرت لوط اسپرایمان لائے اور اس نے کہا کہ میں اپنے رب کی طرف ہجرت کر جانیوالی ہوں ش ملت ابرا اینجا کے پہلے سلم اور السالبقون الاولسون کون تھے۔ج : حضرت سارہ - حضرت لوط ۲۴