رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 119 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 119

119 سن :۔حضرت ابراہیم نے انہیں چھوڑ آنے کے بعد کیا دعائیں مانگیں ؟ ج : الہی منشاء کے مطابق جب حضرت ابراہیم نے حضرت اسماعیل اور حضرت ہاجرہ کو اس جنگل میں لا بسایا تو آپ نے اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل طلب کرتے ہوئے کہا کہ اسے اللہ میں نے اپنی اولاد کو تیری مقدس عبادت گاہ کی خدمت اور آبادی کے لیے چھوڑا ہے تاکہ تیرا ذکر بلند کریں۔لوگ ان کی طرف متوجہ ہوں۔ان کی تبلیغ اور وعظ میں اثر ہو۔وہ تیری عبادت قائم کرنے والے ہوں تو ان کی جسمانی درستی کا بھی خیال رکھے۔باوجود اس کے کہ وہ جگہ ہے آب و گیاہ ہے تو ان کو اعلیٰ سے اعلیٰ پھل پہنچا تا کہ لوگ جان لیں کہ خدا کی راہ میں قربانی کیے جانے والے اور قربانی کرنے والے کبھی ضائع نہیں کیے جاتے۔تجرید بخاری صحابہ میں حضرت ابن عباس سے روایت آتی ہے کہ جب ابراہیم چلے گئے یہاں تک کہ جب تنیہ کے پاس پہنچے جہاں سے وہ لوگ ان کو نہ دیکھتے تھے تو انہوں نے اپنا منہ کعبہ کی طرف کیا اور ان الفاظ سے دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے۔رب اتى اسكنت من ذريتي بِوَادٍ غير ذى ذرع عِندَ بِيكَ المُحرم۔۔۔قرآن مجید میں حضرت ابراہیم کی ان دعاؤں کا ذکر ہے ربنا إلى اسكَنْتُ مِنْ ذُرِّيَّتِي بِوَادٍ غَيْرِ ذِي زَرْعٍ عِنْدَ بَيْتِكَ المُحَرَّمِ رَبَّنَا لِيُقِيمُوا الصَّلوةَ فَا جَعَلَ أَفْئِدَةٌ مِّنَ النَّاسِ تَهْوِي إِلَيْهِمْ وَارْزُقَهُمْ مِنَ الثَّمَوتِ لَعَلَّهُمْ يَشْكُرُونَ ربِّ اجْعَلْنِي مُقِيمُ الصَّلوة وَمِنْ در متى لى رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءه