رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 118
کرے گا بعد اس کے وہ لوٹ آئیں اور ابراہیم چلے گئے۔تجرید بخاری صا ن:۔وہ کو نسا مقام تھا جہاں حضرت ہاجرہ گھبرائی ہوئی پہنچی تھیں اور حضرت ابراہیم سے کہا تھا کہ نہیں کہاں چھوڑے جارہے ہو ؟ ج : " منی " وہ مقام ہے جہاں حضرت ہاجر کا گھبرائی ہوئی پہنچی تھیں مگر جب حضرت ابراہیم نے کہا کہ میں خدا کے حکم کے مطابق تمہیں یہاں چھوڑ کر جا رہا ہوں تو انہوں نے کہا۔اذا لا يضيعنا کہ اگر یہ بات ہے تو اللہ تعالے ہمیں کبھی منائے نہیں کرے گا۔:- وہ کونسا مقام ہے جہاں حضرت ابراہیم کو اس کی قربانی کے بدلہ میں بلند درجات عطا کرنے کا وعدہ دیا گیا۔ج: " مزدلفہ وہ مقام ہے جہاں آپ سے خدا تعالیٰ نے یہ وعدہ کیا کہ اسے ابراہیم میں اس قربانی کے بدلہ میں تجھے بہت بلند درجات معطا کروں گا۔:۔وہ کون سا مقام ہے جہاں حضرت ابراہیم پر خدا تعالی کی تحمیلی ظاہر ہوئی ہے ج : - "عرفات" وہ مقام ہے جہاں حضرت ابراہیم۔کہ خدا تعالی کی تحیلی ظاہر ہوئی۔اور عرفات ساحل سمندر کی طرف ہے۔حضرت ابراہیم اسی راستہ سے حضرت ہاجرہؓ اور حضرت اسماعیل کو چھوڑنے کے لیے شام سے تشریف لائے تھے۔و تفسير سورة البقرص : - حضرت ابراہیم حضرت اسماعیل اور ان کی والدہ کو دادی غیر ذی زرعے میں کیوں چھوڑ آئے تھے ؟ ج :- حضرت ابراہیم ، حضرت اسماعیل اور ان کی والدہ کو خدا تعالیٰ کی خوشنودی کے حصول کے لیے اس بھیانک وادی میں چھوڑ آئے تھے۔آپ کا مقصد یہ تھا کہ خدا کا ذکر بلند ہو اور اس کی کھوئی ہوئی عظمت پھر سے دنیا میں قائم ہوتا ہے