انبیاء کا موعود

by Other Authors

Page 52 of 69

انبیاء کا موعود — Page 52

لوگ موجود رہے ہیں جنہوں نے اس آگ کو اس خدائی جلوے کو دنیا کو دکھایا ہے کہ یہ اسی آتشی شریعت کا کمال ہے۔جو قرآن پاک ہے۔یہ زندہ کتاب ہے زندگی عطا کرتی ہے۔گناہوں کو جلا دیتی ہے اور خوبیوں کو مزید بڑھاتی ہے اور یہی وہ کتاب ہے جو انسان کی ہر ضرورت کو بھی پورا کرتی ہے۔ہر مسئلہ کا حل بتاتی ہے۔اب حضرت عیسی کے دور کو لیتے ہیں۔