انبیاء کا موعود — Page 41
یعنی نہیں۔جس میں بیج ہوتا ہے اور بیچ اس نظام کو دوبارہ چلا دیتا ہے۔یعنی پھر پودا ، درخت۔پھر پھول اور پھل۔گویا یہ سب اپنی ذات کو کھو دیتے ہیں لیکن کسی اور شکل میں زندہ ہوتے ہیں۔اس لئے لازوال ہیں۔اور انسان چونکہ خدا کا نائب ہے اس کا جسم فنا ہو جاتا ہے لیکن اسکی عادات اخلاق کردار یہ لانہ وال ہیں۔کیونکہ ہر اچھائی اور ہر برائی اپنی ذات میں موجود رہتی ہے صرف اس کا جسم بدل جاتا ہے اس لئے یہ لازوال ہوئیں۔انسان تمام مخلوقات میں سب سے آخر میں پیدا ہوا جس طرح پھیل سب سے آخر میں بڑا ہے۔اس لئے اس کائنات کا میں اس لحاظ سے بھی انسان ہوا۔اور پیارے آقا تعجب اپنے باغ میں آئے تو اس باغ کے سب سے اچھے پھیل۔لذیذ مزیدار بشیریں یہ سارے پھل میرے آقا کے دامن میں جمع ہو گئے۔کیونکہ آپ کے ماننے والے آپ کے صحابہ نے آپ کو اپنا محبوب بنایا اور محبوب کے عکس کو اپنے اندر سمیٹنا چاہا تو جو بننے رنگ سمیٹ سکا سمیٹ لئے اور ہر ذات نے چونکہ حسن کو چنا تھا اس لئے ہر حسن مختلف رنگوں میں نظر آیا اور بکھر گیا۔اور تمام صحابہ میں سے کوئی اپنے محبوب کے ساتھ عشق میں فنا کی حد تک گم ہو گیا تھا۔جیسے حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کوئی اپنے نظم ونسق اور انتظامی صلاحیتوں میں باکمال تھا جیسے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ۔کوئی سخاوت میں غنی تھا جیسے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ تو کوئی شجاعت میں بے مثال یعنی حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اب آپ سر خلق کے ایک ایک پھیل کو دیکھیں۔وفا کا پھل حضرت بلال ہے۔ندائیت کا پھل حضرت طلحہ قربانی کا پھیل حضرت ابو دجانہ ری ایثار کا پھل حضرت حمزہ مالی قربانی حضرت مصعب بن عمیر ہو۔خلوص کا پھل حضرت امید بن الحصیری دیری کا پھیل حضرت خالد بن ولید - رحم کا کھیل منذر بن عمرو - حلم کے پھل حضرت