انبیاء کا موعود — Page 33
خم ہوتا ہے۔لیکن ایک درمیا نے جو بالکل سیدھے بھی نہیں اور بہت گھونگر والے بھی نہیں۔بلکہ خوبصورتی کی انتہا۔ہلکے ہلکے خمدار پھر سیاہ بال۔جو رنگ کے حساب سے بالوں میں سب سے زیادہ پرکشش ہوتے ہیں۔ان میں ایک طرح کی چمک بھی ہے (0) کبوتر جب دریا میں نہا کر اس کے کنارے بیٹھ جائیں تو ان کی آنکھیں نہ تو پوری کھلی ہوتی ہیں نہ بندیس آدھی کھلی آدھی بند بڑے حسین انداز میں مگن نظر آتے ہیں۔(4) رخساروں کی مثال چین سے دی جہاں سوائے پھولوں کے ، ان کے رنگوں اور حسن کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا۔میں حسن ہے اور کچھ نہیں (4) سوسن ایک پھول ہے جس کو زبان سے تشبیہ دیتے ہیں (۸) مر ایک قسم کی گوند ہے جس کی خوشیو بری اعلیٰ اور اس کی تاثیر زخموں کو ٹھیک کرتی ہے۔اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے۔جراثیم کو بھی مار دیتی ہے (1) سونے کی کڑیاں۔کڑیاں مثلاً چھت میں لگی ہوئی کو ہے کی مضبوط سلا نہیں جو ہر وزن کو برداشت کر لیتی ہیں اور اس کو سہارے کے مطلوبہ پر پکڑا جا سکتا ہے (1) ترسیس کے جواہر بنیادی خوبیاں بہت قیمتی جواہراتا (1) ہاتھی دانت بھی قیمتی چیز ہے جو اپنی سفیدی اور سختی میں مشہور ہے۔یہ آسانی سے نہ ٹوٹتا ہے نہ چٹختا ہے۔(۱۲) فیلم نیلے رنگ کا قیمتی پتھر (۱۳) سنگ مرمر عام پتھروں میں سب سے قیمتی پتھر خوبصورتی اور مضبوطی ہیں۔پھر اس پر ایک طرح کی چمک ہوتی ہے (۱۴) لبنان کی قامت۔لبنان کے لوگ بڑے مضبوط جسم کے ہوتے ہیں محنتی جفاکش (۱۵) سرد - ایک خوبصورت درخت جس پر ختراں اثر نہیں کرتی بہت اونچا۔اس کی شاخیں آسمان کی طرف سیدھی کھڑی ہوتی ہیں۔تنا چکنا سفید - رشک سرد محبوب کے لئے استعمال ہوتا ہے (۱۶) سرا پا عشق انگیز اس کو دیکھ کر سوائے محبت کے کچھ نہیں کیا جا سکتا۔تعریف ہی تعریف۔حضرت سلیمان نے ان نشانیوں میں آپ کے جسمانی حسن یعنی صورت اور اخلاق