انبیاء کا موعود

by Other Authors

Page 23 of 69

انبیاء کا موعود — Page 23

۲۹ بھی تم کو حاصل ہوگی اور تمہارا ہر نیک فعل جو اس کے حکم کے تحت ہو گا وہ بھی عبادت بن جائے گا۔اس طرح میرے محبوب سے میرے دارث سے محبت کرنے کے صلے میں میں بھی تم سے محبت کروں گا۔اللھم صل على محمد وال محمد وبارك وسلم إنك حميد مجيد