انبیاء کا موعود

by Other Authors

Page 21 of 69

انبیاء کا موعود — Page 21

کو سمجھانے کیلئے کہتا ہے کہ اس سے کو لینے کے بعد تمہارا کیا ہوگا کہ وہ تو شان ہے جس سے ٹھو کر کھاؤ گے گرد گے اور ٹوٹ جاؤ گے لینی تم اپنے مقام سے گرو گے تمہارا غرور پاش پاش ہو جائیگا اور یہودی سلا اور عیسائی علماء کی یہی حالت ہوئی۔پھر خدا تعالیٰ بتاتا ہے کہ اسے یروشلم کے باشندو! (یروشتم سیہودیوں کا مقدس شہر ہے، تمہارے لئے وہ پھندا بن جائے گا۔اور تم فرار نہیں ہو سکو گے۔تم اس میں پھنس جاؤ گے۔یعنی جتنے سوال کرو گے۔جتنی مخالفت کرو گے اس کی شان اور اس کی عظمت اتنی ہی زیادہ واضح ہو کر دنیا پر ظاہر ہوگی۔اس کو لا جواب نہیں کر سکو گے بلکہ خود لاجواب ہو جاؤ گے اور اپنے بیانوں میں جو تم اس سچے محجوب کے لئے بنتے ہو خود پھنس جاؤ گے۔مگر افسوس ہے ان نیود اور نصاری پر کہ اتنے واضح نشانوں کے باوجود نہ مان سکے۔پھر اور نشان بتائے کہ اس زمانے میں موسوی شریعت پر مہر لگا دی جائیگی۔اس لئے کہ ایک نئی آسمانی تعلیم آجائے گی اور اس کی ضرورت باقی نہیں رہے گی۔اور یسعیاہ نبی فرماتے ہیں کہ اب سوائے اس کی اطاعت کے۔سوائے اس تعلیم پیر مکمل کرنے کے کوئی چارہ نہیں کیونکہ سب تعلیمات تو اب عمل کے قابل نہیں رہیں۔اور خدا سے تعلق پیدا کرنے کے لئے یعقوب کے گھرانے بنی اسرائیل میں سے ہونا لازمی نہیں۔کیونکہ اب تو خدا نے بھی اس گھر کو چھوڑ دیا۔اس سے منہ موڑ لیا۔یعنی اب خدا تعالیٰ صرف اس شخص سے کلام کرے گا جو اس کے محبوب ، اس کے دارث کا اطاعت گزار ہوگا۔اس کی محبت کے واسطے سے مجھ سے محبت مانگے گا۔تو میں اس سے بات کروں گا۔ورنہ میں ہرگز کسی سے کلام نہیں کروں گا اب میں نے اپنی محبت کا حصول اس کی محبت سے وابستہ کر دیا ہے۔قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْسَكُمُ اللهُ - تو کہہ دے