انبیاء کا موعود

by Other Authors

Page 10 of 69

انبیاء کا موعود — Page 10

14 کے بعد پوتا نبی بنتے رہے۔یہ قوم جو حضرت اسحاق کی اولاد ہے بنی اسرائیل کہلاتی ہے۔ان کے ذمہ خدا تعالیٰ نے یہ کام لگا دیا کہ تم دنیا کو خبردار کرتے چلے جاؤ بناتے جاؤ۔اپنی اپنی امت سے عہد لیتے جاؤ کہ جب میرا محبوب میری بادشاہت میں داخل ہوگا تو اسکو پہچانتے ہیں غلطی نہ کرتا بلکہ اسپر فوراً ایمان لے آنا۔اسکی اطاعت کو لازمی نہیں کرنا۔اب جتنی بھی نشانیاں ہم کو ملیں گی وہ حضرت اسحاق کی نسل میں آنے والے نیوں کی بتائی ہوئی ہیں۔