المبشرات

by Other Authors

Page 40 of 309

المبشرات — Page 40

ہوتی ہے۔اس کے مقابل اگر دنیا کے بلند ترین میناروں پر لوہے یا لکڑی کے بڑے بڑے ڈبے بھی نصب کر دیئے جائیں جو ریڈیو کے انتہائی حجم سے سینکڑوں گنا زیادہ اور اس کے وزانا سے ہزار درجہ بھاری ہوں تب بھی وہ نشری پروگرام اخذ نہیں کر سکتے۔قریباً یہی تفاوت علیہم اور غیر ملہم کے قلب و دماغ میں سمجھنا چاہیئے کہ یہ صحیح ہے کہ ظلہم یہ نازل ہونے والی وحی میں بعض اوقات ایک غیر علیم بلکہ کا فریک بھی شریک کر دیا جاتا ہے مگر ظاہر ہے کہ یہ ایک انشائی صورت ہے جو مشیت ایزدی کے بغیر واقع نہیں ہو سکتی۔کیا لفظی وحی ممکن ہے ؟ دیل واسطہ وحی اور بالواسطہ وحی) پر روشنی ڈالنے سے قبل حضرت امام جماعت احمدیہ کے الفاظ میں اس سوال کا جواب درج کر دیتا مناسب ہوگا کہ " کیا لفظی الہام ممکن ہے۔" حضور فرماتے ہیں :- الہام کے وجود کو چونکہ طبعی اسباب سے منوانا بیہو دو تھا۔اس لئے قرآن کریم وہ ہ جیسا کہ اس باب کے آخر میں بتایا جائے گا ایک حد تک سبب بنی نوع انسان کے لئے کا فرد مومن کی تمیز سے بالا ہو کر ، کلام انہی کی راہیں کھلی رکھی گئی ہیں تا ہر شخص پر اتمام حجت ہو سکے۔ٹھیک نہیں طرح ریڈیو کی آوازیں گاہے گا ہے مائیکروفون کی قوت سے لاؤڈ سپیکر کے ڈبوں سے بھی سنائی دیتی ہیں لیکن بہر حال نشری پروگرام سے حقیقی معنوں میں استفادہ تنہا ریڈیو سیٹ ہی سے ممکن ہے