المبشرات — Page 251
(مرتب) حضرت امام جماعت احمدیہ ایدہ الہ تعالیٰ کی یہ عظیم الشان پینگوئی جو ۲۶ فروری شہہ ء کو بیان کی گئی تھی نہایت غیر معمولی حالات اور حیرت انگیز رنگ میں پوری ہوئی۔چنانچہ جنگ کے نقوش ابھی ذہنوں پر پوری طرح چھائے ہوئے تھے کہ امریکہ کے وزیر خارجہ جنرل مارشل نے جون ۶ء میں یہ ہنگامہ خیز تقریر کی کہ یورپ کو کمیونزم کے نرغے سے بچانا۔امریکہ کی خارجہ پالیسی کا بنیادی پتھر ہے اس لئے ہم نے یورپ کی بحالی کے لئے ایک کثیر رقم بطور قرض دینا طے کیا ہے۔اس تقریر کے نتیجے میں برطانیہ اور فرانس نے امریکہ کی قیادت میں چار سال کی امداد کا ایک مشترک پروگرام بنایا روس نے اسے ماننے سے انکار کیا اور اپنے زیر اثر ممالک کو بھی روکا تاہم اٹلی نلجیم ڈنمارک ناروے اور آسٹریا اس سے فائدہ اُٹھانے پر تیار ہو گئے۔اپریل شہداء میں امریکی کانگرس نے جنرل مارشل کے اس اعلان کو قانونی مشکل دے دی اور اس کے ساتھ ہی ایک دوسرا قانون یہ بھی پاس کیا کہ فرانس اٹلی اور آسٹریا کو خصوصیت کے ساتھ امداد دی جائے تاکہ ان ممالک کو کمیونزم کے بڑھتے ہوئے نرغے سے بچایا جاسکے؟ اے at' انگلستان کی سیاست میں غیر معمولی انقلاب اور مسٹر مارٹین کی پارٹی کے برسراقتدار آئی کی زیر سیست پیشگوئی امام جو نے کی حضرت امام جماعت احمدیہ کا رویا جو حضور نے مئی ۳۵ہ ہمیں ڈلہوزی کی چوٹیوں پر دیکھا۔سیمین دن کی بات ہے۔ڈلہوزی میں بینے ایک رؤیا دیکھا۔کہ کوئی شخص ارمین ے یہ حصہ کتاب انقلابات عالم کا حصہ دوم (مولفہ ابو سعید بزمی سے ماخوذ ہے۔