المبشرات — Page 252
نامی انگریز ہیں وہ کہتے ہیں کہ چالیس سال کے عرصہ تک کا گڑھ کے ضلع میں میرے جیسا اور عقلمند آدمی پیدا نہیں ہوگا۔یا شاید یہ کہا ہے کہ پا یا نہیں چائے گا میں اس وقت رویا میں سمجھتا ہوں کہ مارین سے وہ وزیر مراد ہے جو لیبر پارٹی کی طرف سے وزارت میں شامل ہیں۔یہ فقرہ شنکر میرے دل میں فورا یہ بات گزری کہ انشاء اللہ انہوں نے نہیں کہا۔اگر یہ انشاء اللہ کہہ لیتے تو اچھا ہوتا پھر ساتھ ہی میرے دل میں یہ سوال بھی پیدا ہوا کہ کانگڑے کے ساتھے اُن کا کیا تعلق ہے۔کانگڑہ ہندوستان کا علاقہ ہے اور یہ انگلستان کے رہنے والے ہیں اس سوال کے پیدا ہوتے ہی میرے دل میں یہ بات ڈالی گئی کہ کانگڑے کا لفظ استعارہ انگلستان کے لئے بولا گیا ہے۔اور کانگڑے میں چونکہ آتش فشاں پہاڑ ہیں اس لفظ میں انگلستان کی آئیندہ حالت کو ظاہر کیا گیا ہے کہ انگلستان میں بھی بہت کچھے رد و بدل اور اُتار چڑھاؤ کا زمانہ آرہا ہے اور جس طرح آتش فشاں علاقے میں زلزلے آتے رہتے ہیں۔اسی طرح انگلستان میں بھی سیاسی اور اقتصادی اُتار چڑھاؤ رونما ہونے والے ہیں اور مسٹر مارلین کے قول کا مطلب یہ معلوم ہو ہے کہ ایسے تغیرات اور فساد کے وقت میں سب سے اچھا کام کرنے والا ثابت ہوں گا“ د(مرتب) اس رویا میں حضرت امام جماعت احمدیہ کو یہ حیرت انگیز خبر دی گئی تھی کہ انگلستان کی سیاسیات میں زلزلہ انگن انقلاب برپا ہونے والا ہے اور یہ کہ مسٹر ماریس کی شخصیت اس انقلاب میں نہایت اہم پارٹ ادا کرنے والی ہے اور چونکہ جمہوری ممالک میں کوئی شخص پارٹی سسٹم سے الگ ہو کر تنہا اپنی ذات میں کوئی سیاسی کارنامہ سرانجام نہیں دے سکتا۔اس لئے خواب میں یہ اشارہ پہلی تھا کہ عنقریب مسٹر مارین کی لیبر پارٹی برسراقتدار آنے والی ہے۔له الفضل اار مئی ۲۵اء مٹہ کالم ۱-۲-۳