المبشرات

by Other Authors

Page 16 of 309

المبشرات — Page 16

14 اس مقام پر یہ بتانا نہایت ضروری ہے کہ پیسر موعود کے متعلق یہ الہامی الفاظ گو پہلی دفعہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر نازل ہوتے مگر اس کا اعلان یسعیاہ نبی نسینہ حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے بعد متعد داولیاء واصفیاء فرماتے رہے ہیں۔چنانچہ ظالمود (جوزف بار کلے) میں لکھا ہے :- It is also said that He (The Messiah) shall die and his kingdom descend to his son and grand son In proof of this opinion Isaiah XLII 4 is quoted"He nor be discouraged, till he have shall set judgement in the earth" and the isles shall wait for his law''L not Fail یسعیاہ کی وہ آیت بوط المود میں اس پیش گوئی کے ثبوت میں پیش کی گئی ہے که مسیح موعود کی وفات کے بعد آپ کا فرزند آسمانی بادشاہت کی باگ ڈور سنبھالے گا اپنے ماحول اور سیاق و سباق سمیت درج ذیل کی جاتی ہے۔" میں نے شمال سے ایک کو بر پا کیا ہے وہ آپہنچا۔وہ آفتاب کے مطلع سے آکر میرا نام لے گا اور شہزادوں کو گارے کی طرح لتاڑے گا۔۔۔میں نے ہی پہلے فیسوں سے کہا کہ دیکھ اُن کو دیکھ اور میں ہی ایک بشیر بخشوں گا۔میں دیکھتا ہوں کہ کوئی نہیں ان میں کوئی مشیر نہیں جس سے پوچھوں اور وہ مجھے جواب دے۔دیکھو وہ سب کے سب بطالت ہیں اُن کے کام پہنچے ہیں اُن کی ڈھالی ہوئی مورتیں بالکل ناچیز ہیں۔دیکھو میں خادم جس کو میں سنبھالتا ہوں۔میرا برگزیدہ جس سے میرا دل خوش ہے میں نے اپنی روح اُس میں ڈالی وہ قوموں میں عدالت جاری طالمود جوزف بار کے باب پنجم مع مطبوعہ لنڈن ستائر