المبشرات

by Other Authors

Page 204 of 309

المبشرات — Page 204

۲۲۰ اس کی غرض جماعت میں ایک ختنہ پیدا کرنا ہے اگر کوئی غیر کی تعریف کرے تو وہ سمجھتا ہے کہ جماعت میں بیداری پیدا ہو جائے گی یا مجھے خیال آجائے گا ر اس ذریعہ سے جماعت میں فتنہ پیدا کیا جا رہا ہے اور میں اس کو روکنے کی کوشش کروں گا لیکن اگر میرے بعض بچوں کا نام لے کر ان کی تعریف کی جائے تو تعریف کرنے والا یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح میری توجہ اس کے فتنہ کی طرف نہیں پھرے گی اور میں یہ کہوں گا کہ اس میں تو میرے بیٹیوں کی تعریف کی گئی ہے اس میں ختنہ کی کونسی بات ہے اسی نقطہ نگاہ سے اس نے اشتہار میں میرے بیٹوں کی تعریف کی ہے لیکن رویا میں ہمیں کہتا ہوں کہ میں اس بات کو پسند نہیں کرتا چاہیے تم کتنے ہی چکر دیکر بات کرو ظاہر ہے کہ تم جماعت میں اس سے فتنہ پیدا کرنا چاہتے ہو اور تمہاری بغرض یہ ہے کہ میں بھی دنیا داروں کی طرح اپنے بیٹوں کی تعریف شنکر خوش ہو جاؤں گا اور اصل بات کی طرف میری توجہ نہیں پھرے گی پس رویا میں لینے اس اشتہار پر اظہار نفرت کیا اور مینے کہا کہ میں اس قسم کی باتوں کو پسند نہیں کرتا مجھے وہ بیٹے بھی معلوم ہیں جن کی نام لے کر اس نے تعریف کی ہے اور وہ مجھے لکھنے والا بھی معلوم ہے لیکن میں کسی کا نام نہیں لیتا ہے یہ شیر بھی پوری ہوئی کیونکہ بعض لوگوں کے ظہر نے جو اس تحریک سے متاثر تھے حضور کے بعض صاحبزادگان کی تعریف کر کے اُسے سردار پینے کی کوشش بھی کی گئی تھی۔ینے دیکھا کہ ایک مجلس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام ہیں میں ساتویں شیر کم ہوں اور کچھا اور دوست ہیں میں، اور حضت میں موجود الاسلام خبر علیہ آمنے سامنے دو زانو بیٹھے ہیں۔اتنے میں ایک شخص آیا جو ہندوستانی معلوم ہوتا لة والفضن ۲۲ جولائی شام ؟