المبشرات — Page 203
PIA مولوی صاحب کی جوانی کی شکل دکھانے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ خواب ان کے کسی بچے کے متعلق ہے ممکن ہے کہ انکے کسی بچے میں کمزوری پیدا ہو اور اسکی اصلاح ہو جائے حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب نے سلسلہ کے نہایت عالی مرتبہ بزرگ اور مقصد عالم تھے مگر افسوس خواب کے مطابق اس تحریک میں انکے ایک عزیز بھی موث ہو گئے جس کا تشاء میں جبکہ یہ رویا دکھایا گیا ہر گز کوئی امکان نہ تھا۔نے باوجو د سفر اور بیماری کے یا چوں کہ بعض اشخاص سے بیرون سے پر ہیز نہیں کیا۔لیکن تھوڑے بہت تو ساری قوم میں ہی مجرم ہوتے ہیں خدا تعالیٰ کے فضل سے مخلص گروہ ہی جیتے گا۔اور وہ لوگ ہو سمجھتے ہیں کہ میری بیماری کی وجہ سے اُنہیں سر اٹھانے کا موقع مل گیا ہے ناکام و نامراد ہوں گے اور خدا تعالیٰ مخلص حصہ کا ساتھ دے گا۔اور دن اور رات کے کسی حصہ میں بھی اُن کا ساتھ نہ چھوڑے گا۔(مرتب) یہ پیش گوئی بھی جو حضور نے سفر یورپ کے دوران میں فرمائی تھی بعد کو نہایت شان سے پوری ہوئی۔- چھٹی خبر دینے دیکھا کہ ایک اشتہارہے جوکسی شخص نے لکھا ہے جو مجھے خواب کے بعد یا د رہا ہے مگر میں اس کا نام نہیں لینا چاہتا صرف اتنا بتا دینا چاہتا ہوں کہ وہ اشتہار ہمارے کسی رشتہ دار نے دیا ہے مگر اس کی رشتہ داری میری بیویوں کے ذریعہ سے سے اس اشتہاء میں میرے بعض بچوں کے متعلق تعریفی الفاظ ہیں اور اُن کی بڑائی کا اس میں ذکر کیا گیا ہے میں رویا میں سمجھتا ہوں کہ یہ محض ایک چالاکی ہے در حقیقت لله (الفصل یکم مئی داء صد کا لم ل )